کل دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوجائیگا Sep 21, 2014 5:58 AM, September 21, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ احمد یار (ثناء نیوز) 22 ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوجائیگا جس کے بعد راتوں کا دورانیہ طویل اور دن کا مختصر ہوجائیگا۔ 22 دسمبر کو سال کی طویل ترین رات اور مختصر دورانیہ کا دن ہوگا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+