پولینڈ کے شاپنگ مال میں ایک شکص نے چاقوﺅں سے حملہ کرکے ایک شخص کو ہلاک اور 9کو زخمی کردیا گیا۔ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نفسیاتی مریض ہے۔پولیس چیف کے مطابق 27سال کے حملہ آور نے لوگوں پر چھری سے حملے کیے۔زخمی ہونے والوں میں پانچ خواتین اور چار مرد شامل ہیں۔مال میں موجود لوگوں نے حملہ آور کو پکڑا اور پولیس کے آنے تک قابو کیے رکھا۔ حکام کا کہناہےکہ وا قعہ دہشت گردی نہیں بلکہ ملزم کی نفسیاتی حالت کے باعث پیش آیا.
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38