فلپائن میں سٹاک ایکسچینج کی پینتیس منزلہ عمارت کو بم کی افواہ کے بعد  کلئیر قراردے دیا گیا

فلپائن میں سٹاک ایکسچینج کی پینتیس منزلہ عمارت کو بم کی افواہ کے بعد  کلئیر قراردے دیا گیا

پولیس چیف جوزڈیلوس کے مطابق نامعلوم شخص کی جانب سے ٹیلی فون پربم کی اطلاع کے بعد سٹاک ایکسچینج کی عمارت کو خالی کرالیا گیا۔ تاہم بم ڈسپوزل سکواڈ نے سرچ آپریشن کر کے عمارت کو کلئیر قرار دے دیا اور تمام ملازمین کو اپنے دفاتر میں بیٹھنے کی اجازت دے دی۔ سٹاک ایکس چینج کے ملازمین کا کہنا ہے کہ بم کی افواہ سے کاروبارکی صورتحال متاثر ہوئی ہے