تھائی لینڈ میں آنے والے سیلاب نے تباہی مچا دی ہے اور مختلف واقعات میں مرنے والوں کی تعداد پندرہ ہوگئی ۔ اکیس صوبوں میں متعدد گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔ 

تھائی لینڈ میں آنے والے سیلاب نے تباہی مچا دی ہے اور مختلف واقعات میں مرنے والوں کی تعداد پندرہ ہوگئی ۔ اکیس صوبوں میں متعدد گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔ 

تھائی لینڈ میں دس اکتوبر کوآنے والے سیلاب سے اب تک آٹھ لاکھ چودہ ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں۔ انتظامیہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ہزاروں افراد کو متاثرہ علاقوں سے محفوظ مقام پرمنتقل کردیا ۔   رسیکیو آپریشن کو موثر بنانے کے لئے فوج کو متاثرہ علاقوں میں کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ کئی علاقوں میں پانچ، پانچ فٹ پانی کھڑا ہے اور فصلیں تباہ ہوگئی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ سیلاب سے اب تک نقصان کا تخمینہ تینتیس لاکھ روپے لگایا گیا ہے۔