امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کے ساتھ بہترتعلقات کا خواہاں ہے اور وہ ماضی کی غلطیوں کو نہیں دہرانا چاہتا

امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کے ساتھ بہترتعلقات کا خواہاں ہے اور وہ ماضی کی غلطیوں کو نہیں دہرانا چاہتا

یہ بات امریکہ میں پاکستانی سفیر حسین حقانی نے وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بتائی۔ حسین حقانی نے کہا کہ اوباما انتظامیہ پاکستان کے ساتھ طویل المدت تعلقات کے ساتھ ساتھ یہاں جمہوری نظام کی مضبوطی چاہتی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ امریکی صدر نے صدر زرداری کو دورہ امریکہ کی دعوت دی ہے۔اس موقع پر وزیراطلاعات قمرزمان کائرہ نے کہا کہ امریکہ
پاکستان کو کمزور نہیں دیکھنا چاہتا،باراک اوباما
پاک امریکہ سٹریٹجک مذاکرات میں خصوصی دلچسپی رکھتے ہیں