کلرسیداں: گاڑی کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق‘ 7زخمی
کلرسیداں (نوائے وقت رپورٹ) کلر سیداں میں روات روڈ پر ڈھوک میجر کے قریب گاڑی کھائی میں گر گئی۔ پولیس کے مطابق حادثے میں تین افراد جاں بحق سات زخمی ہو گئے۔ 6 زخمیوں کو تشویشناک حالت میں راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔
کلرسیداں حادثہ