ایبٹ آباد: مردم شماری کرنیوالے عملے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ،پاک فوج پولیس کی جوابی کارروائی، 6 مشتبہ افراد گرفتار

ایبٹ آباد (نامہ نگار) شہر سے ملحقہ نواحی علاقہ نواحی علاقہ تھانہ شیروان کی حدود کھلا کھیتر میں مردم شماری کی ٹیم پر فائرنگ کی گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پاک فوج کے جوانوں اور پولیس نے مشترکہ کاررورائی کرکے چھ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔
ایبٹ آباد/ فائرنگ