میانمار کے روہنگیا مسلمان مردم شماری سے باہر، شناختی کارڈ بھی نہیں بنائے جائینگے

ینگون (خصوصی رپورٹ) میانمار کے مسلمان مردم شماری سے باہر، شناختی کارڈ بھی نہیں بنائے جائیں گے۔ امت کے مطابق روہنگیا مسلمان ’’بنگالی‘‘ ہیں مردم شماری کے بعد بنگلہ دیش یا پناہ گزین کیمپوں میں دھکیل دیا جائے گا۔ میانمار کی حکومت نے مسلمانوں کی نقل و حرکت پر پابندی بھی عائد کر دی۔ مسلم کمیونٹی میں خوف و ہراس ہے۔