مصر کی فوجی عدالت نے 26اخوانی کارکنوں کو سزائے موت سنادی

دبئی(آن لائن) مصر کی ایک فوجی عدالت نے نہر سویز میں بدامنی اور تخریب کاری کے الزامات کے تحت اخوان المسلمون کے چھبیس کارکنوں کو ان کی عدم موجودگی میں سزائے موت سنا دی ۔