عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار 52 سالہ شہری کی ضمانت میں توسیع

عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار 52 سالہ شہری کی ضمانت میں توسیع

لندن (نوائے وقت رپورٹ) ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں 52 سال کے شہری کی ضمانت میں توسیع ہو گئی۔ سکاٹ لینڈ یارڈ کے مطابق ضمانت میں جون 2014ء تک توسیع کی گئی ہے۔ سکاٹ لینڈ یارڈ کے مطابق ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات جاری، سیل عمران فاروق کے قاتلوں کی تلاش کیلئے پرعزم ہیں۔