بھارت: بدتر معاشی حالات سے دلبرداشتہ کسانوں نے خود کشی کرنا شروع کر دی

نئی دہلی (ثناء نیوز) بھارت میں بد تر معاشی حالات سے تنگ کسانوں نے خود کشی شروع کر دی ہے ۔بھارتی ریاست مہاراشٹر کے 35 میں سے 28 مختلف اضلاع میں اب تک کم از کم 33 کسان حالات سے دل برداشتہ ہو کر اپنی جان لے چکے ہیں۔