ہلیری نے معاوضہ لےکر تقاریر کرنے کے لئے ہیری واکر ایجنسی سے وابستگی اختیارکرلی

 ہلیری نے معاوضہ لےکر تقاریر کرنے کے لئے ہیری واکر ایجنسی سے وابستگی اختیارکرلی

وا شنگٹن (آئی این پی) سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد معاوضہ لےکر تقاریر کرنے کے لئے نیویارک سٹی میں ’ہیری واکر ایجنسی‘ سے وابستگی اختیارکرلی۔