کابینہ بنانے میں ناکامی پر تیونس کے وزیر اعظم مستعفی

تیونس(آن لائن) تیونس کے وزیر اعظم حمادی جبالی ٹیکنوکریٹس پر مشتمل نئی کابینہ بنانے میں ناکامی کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔