ناسا نے زمین کےقریب ترین گزرنے والے ایسٹراؤڈ سیارے کی تصاویر جاری کردیں یہ سیارہ گزشتہ ہفتے زمین کے قریب سے گزرا تھا۔

خبریں ماخذ  |  خصوصی رپورٹر
ناسا نے زمین کےقریب ترین گزرنے والے ایسٹراؤڈ سیارے کی تصاویر جاری کردیں یہ سیارہ گزشتہ ہفتے زمین کے قریب سے گزرا تھا۔

ناسا کے گولڈ اسٹار سسٹم ریڈار پندرہ اور سولہ کی درمیانی شب یہ تصاویر لی گئی تھیں جو تہتر فریموں پر مشتمل تھیں۔ اس سیارے کے ذرات فٹبال کی جسامت میں سینٹرل روس میں گرے جس کی شدت اس قدرزیادہ تھی کہ زمین لرز گئی ، عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور بارہ سو افراد زخمی ہوئے۔ ایسٹراؤڈ سیارہ گزشتہ سال دریافت ہواتھا، یہ ستائس ہزار سات سو کلو میٹر زمین سے دور تھا۔ یہ سیارہ تیرہ کلومیٹر کی رفتار اور دو اعشاریہ چار ملین ٹن کی طاقت اور سینکڑوں ایٹمی بم کی صلاحیت کے حامل تھا۔