نائیجریا: مزید 6غیر ملکی اغواء 3یوکرائن اور 2بھارتی شامل

نائیجریا (اے ایف پی) نائیجریا میں عسکریت پسندوں نے تیل کی تنصیب پر کام کرنے والے 3یوکرائن، 2بھارتی اور ایک روسی شہری کو اغواءکر لیا۔ رواں ہفتے غیر ملکیوں کے اغواءکا یہ دوسرا واقعہ ہے۔