مسلمانوں کے حوالے سے غلط فہمیوں کا خاتمہ او آئی سی کا اپنا سیٹلائٹ چینل لانے کا فیصلہ

جدہ (امیر محمد خان) اسلام کے حوالے سے غلط فہمیوں کے خاتمہ کیلئے او آئی سی نے اپنا سیٹلائٹ چینل لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلمانوں کی سازش کے تحت خراب کئے امیج کی بہتری میں بھی مدد ملے گی۔ یہ چینل ورلڈ میڈیا سے انٹرایکشن کرے گا۔