بھارتی صدرکے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران اپوزیشن نے ہنگامہ کھڑا کردیا۔

بھارتی صدرکے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران اپوزیشن نے ہنگامہ کھڑا کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بجٹ تجاویزکے حوالے سے بھارتی پارلیمنٹ کا سیشن ہورہا ہے جس میں صدرپرناب مکھرجی کا پہلا خطاب جاری تھا کہ اپوزیشن جماعتوں کے ارکان نے ہنگامہ آرائی کی جس کی وجہ سے بھارتی صدر کے خطاب میں خلل واقع ہوا۔ دوسری جانب بائیں بازوکی جماعتوں نے ٹریڈ یونینز سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے بھارتی صدرکے خطاب کابائی کاٹ کیا۔ بھارتی وزیراعظم نے اپوزیشن جماعتوں پرزوردیا ہے کہ وہ بجٹ کے حوالے سے اپنی تجاویزشامل کریں۔