لکھوی کی ضمانت کیخلاف انتہا پسند ہندوﺅں کا پاکستانی ہائی کمشنر کی رہائشگاہ کے باہرمظاہرہ
نئی دہلی (آن لائن) بھارت میں انتہاپسند ہندو تنظیم سیفرون کے کارکنوں نے پاکستانی ہائی کمشنر کی رہائشگاہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور مظاہرین نے کہا کہ پاکستانی ہائی کمشنر کو ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت کے خلاف بطور احتجاج واپس بھیجا جائے۔
مظاہرہ