نئی دہلی: طیارے میں آتشزدگی‘ 9 مسافر زخمی Aug 21, 2014 7:03 AM, August 21, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ نئی دہلی (آئی این پی) نئی دہلی پہنچنے والے مسافر طیارے میں اندرا گاندھی ائرپورٹ پر اچانک آگ لگ گئی‘ جس کے نتیجے میں 9 مسافر زخمی وہ گئے۔ جنہیں طبی امداد کیلئے فوراً ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+