دہشتگردی کے الزامات، امریکہ میں 6 مسلمان گرفتار

نیویارک (نمائندہ خصوصی) 2 امریکی ریاستوں میں دہشتگردوں، داعش میں شمولیت کیلئے شام جانے کے الزامات پر 6 افراد کو پکڑ لیا گیا۔ ان کے نام ذکریا یوسف عبدالرحمان عدنان فرح حناد مصطفی، علی عمر، یاسین داؤد اور محمد حمید شامل ہیں۔