دبئی:ٹریفک قوانین کی پاسداری پر دو ڈرائیوروں کیلئے کار کا تحفہ

دبئی(بی بی سی اردو) ٹریفک قوانین کی پاسداری کرنے پر دبئی میں دو ڈرائیوروں کو نئی کاریں تحفے میں دی گئی ہیں۔ ’گلف نیوز‘ کی ویب سائٹ کے مطابق مفت میں دی گئی یہ کاریں سفید یا ’وہائٹ پوائنٹ سکیم‘ کا نتیجہ ہیں جس کے تحت محتاط ڈرائیوروں کو تحائف دیے جاتے ہیں۔