امریکہ: برسوں بعد ملنے والے بینک اکائونٹ نے بے گھر شخص کی زندگی بدل دی

فلوریڈا (آن لائن) امریکی جون ہیلنسکی گزشتہ 3 سال سے بے گھر تھا اسی دوران اس بات کا انکشاف سامنے آیا کہ جون کا ایک بینک اکائونٹ ایسا بھی ہے جسے وہ طویل عرصے سے استعمال نہیں کر رہا۔ اس اکائونٹ کی دریافت نے اس کی زندگی بدل دی ہے۔