اسلامی ممالک میں تمباکو نوشی کی حوصلہ افزائی کیلئے علما کو بھرتی کیا گیا: برطانوی اخبار

 اسلامی ممالک میں تمباکو نوشی کی حوصلہ افزائی  کیلئے علما کو بھرتی کیا گیا: برطانوی اخبار

 لندن (بی بی سی اردو) ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مسلمان ممالک میں تمباکو نوشی پر پابندی کا مقابلہ کرنے کیلئے تمباکو بنانیوالی کمپنیوں نے علما کو بھرتی کیا ہے تاکہ وہ اس حوالے سے اسلامی تعلیمات کی تعبیرنو کر سکیں۔