امریکہ: طالب علم کی ہلاکت کے خلاف جارجیا یونیورسٹی میں احتجاج‘ جھڑپیں‘ 2 پولیس افسر زخمی
واشنگٹن (اے ایف پی) امریکہ کی جارجیا یونیورسٹی میں طالب علم کی ہلاکت کے خلاف مظاہروں کے دوران جھڑپوں میں 2 پولیس افسر زخمی ہو گئے جبکہ موبائل کو نقصان پہنچا ہے۔
یاد رہے پولیس نے یونیورسٹی کے طالب علم کو 3رو قبل فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا تھا۔