ڈک چینی نے اوباما کو بدترین صدر قرار دے دیا

ڈک چینی نے اوباما  کو بدترین  صدر قرار دے دیا

واشنگٹن  (اے پی پی) امریکہ کے سابق وزیر دفاع اور نائب صدر  ڈک چینی  نے صدر براک اوباما کو بدترین  صدر قرار دے دیا ہے ۔  ایک انٹرویو میں بتایاکہ   صدر اوباما اور اٹارنی جنرل  ایرک بالڈر اپنے مخالفین کے ساتھ بات چیت کے دوران اکثر یہ دلیل پیش کرتے ہیں کہ انہیں سیاہ فام ہونے کے ناطے شدید تنقید کا سامنا رہتا ہے تاہم اصل میں یہ سوچ درست نہیں۔