سویڈن: شراب خانے میں فائرنگ 2 افراد ہلاک‘ 15زخمی

سویڈن: شراب خانے میں فائرنگ 2 افراد ہلاک‘ 15زخمی

سٹاک ہوم (بی بی سی +اے ایف پی) سویڈن کے شہرگووتنبرگ میں پولیس حکام کے مطابق ایک شراب خانے  میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔  پولیس کی ترجمان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ واقعہ گینگ وار کا نتیجہ بھی ہو سکتا ہے۔