جوہری مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے: ایران

تہران(آن  لائن)ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کیری سے ہونے والی گفتگو مذاکراتی عمل کے لیے مفید رہی ہے۔  جوہری مذاکرات میں پیش رفت ضرور ہوئی ہے لیکن ابھی بھی بہت سارے حل طلب معاملات باقی ہیں۔