تیونس: میوزیم پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی، 2گرفتار

تیونس:  میوزیم  پر حملے کی  ذمہ داری  داعش نے  قبول کر لی، 2گرفتار

تیونس (بی بی سی+اے ایف پی) تیونس کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ سیاحوں پر حملہ کرنے والے بندوق برداروں میں سے ایک کو حکام جانتے تھے۔ بباردو عجائب گھر پر حملہ کرکے 17 سیاحوں کو ہلاک اور 40 سے زائد افراد کو زخمی کر دیا تھا۔داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی، ادھر حملے میں ملوث مبینہ ملزم حاتم کے والد اور بہن کو گرفتار کر لیا گیا۔