پاکستان کے 35 قادیانیوں نے چین میں پناہ حاصل کرلی

سان ہی، چین (اے ایف پی) پاکستان سے قادیانی پناہ کیلئے اب چین بھی جانے لگے ہیں۔ چین میں اس وقت اقوام متحدہ کی جانب سے رجسٹرڈ کئے گئے پناہ کے متلاشی یا پناہ گزین افراد کی تعداد 500 ہے ان میں 35 پاکستانی قادیانی شامل ہیں۔
قادیانی پناہ گزین