عبداللہ عبداللہ کے انتخابی بائیکاٹ کے اعلان پر اقوام متحدہ کی تشویش

نیویارک (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے نمائندہ برائے افغانستان کیولیس نے عبداللہ عبداللہ کے صدارتی الیکشن کے بائیکاٹ کے اعلان پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا افغان آئین اور انتخابی قوانین کا احترام کیا جانا چاہیے۔