سویڈن: انسانی حقوق کے دفتر میں ایک شخص دھماکہ خیز مواد لیکر داخل، سڑکیں بند

سٹاک ہوم (نوائے وقت رپورٹ) سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں انسانی حقوق کے دفتر میں مبینہ دھماکہ خیز مواد کے ساتھ ایک شخص داخل ہو گیا۔ پولیس نے عمارت کی قریبی دو اہم شاہراہیں بند کر دیں۔، پولیس مبینہ شخص سے بات چیت کر رہا ہے ۔