بھارت: دم دار ننھے مسلمان کو ہندوئوں نے ’’بھگوان‘‘ قرار دے دیا

کراچی (خصوصی رپورٹ) دم دار ننھے مسلمان کو ہندوئوں نے ’’بھگوان‘‘ قرار دے دیا۔ امت رپورٹ کے مطابق بھارتی پنجاب کے 13سالہ ارشد کی کمر پر 7 انچ لمبی دم ہے۔ بچے کے گھر پر نذرانوں کا ڈھیر لگ گیا، ڈاکٹروں نے جینیاتی بیماری تشخص کر کے فوری آپریشن پر زور دیا ہے۔
بھگوان قرار