اسرائیلی پارلیمنٹ میں ذرائع ابلاغ کا گلا گھونٹنے کا نیا بل منظور
تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی پارلیمنٹ نے بل کی منظوری دی ہے جس میں انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنے والی کمپنیوں کوپابند بنایا گیا وہ ’دہشت گردی‘ کا پرچار اور مجرمانہ سرگرمیوں کو فروغ دینے میں سرگرم ویب سائیٹ کو بلاک کردیں۔