برطانیہ:ڈاکٹروں نے آپریشن کر کے 67 سالہ خاتون کی آنکھ سے 27 کانٹیکٹ لینز نکال دیئے
لندن (اے پی پی) برطانیہ میں اپنی نوعیت کے ایک انوکھے آپریشن میں 67 سالہ خاتون کی آنکھ کے اندر موجود 27 کانٹیکٹ لینز نکال دیئے گئے۔ خاتون نے اپنی دائیں آنکھ میں شدید خارش کی شکایت کی تھی۔