سعودی عرب: سکرٹ پہنے گھومنے والی خاتون بغیر کارروائی کے رہا
دبئی (اے ایف پی) سعودی عرب کے تاریخی مقام کی سیر کے دوران سکرٹ پہن کر گھومنے والی خاتون کو بے الزام کے رہا کردیا گیا ،یس بند کردیا گیا ہے۔ ملزمہ نے ریاض کے شمالی علاقے میں تاریخی قلعہ عشقیر کے دورے پر فلم بھی بنائیں تھی۔