ورزش امراض قلب کے خطرے کو کم، صحت مندی اور طویل عمر کی ضمانت ہے : برطانوی ماہرین
اسلام آباد (اے پی پی)برطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ ورزش امراضِ قلب کے خطرے کو کم کرنے کے ساتھ صحت مند اور طویل عمری کی ضمانت ہے۔ برطانوی یونیورسٹی آف کیمرج کے ماہرین کی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کھیل نہ صرف عام زندگی میں فٹ رکھتے ہیں بلکہ کئی جان لیوا امراض سے بھی دور کرتے ہیں۔