جج کے رشوت لینے کی جعلی فوٹو کویتی شاہی خاتون کے 3 افراد سمیت 5 ملزموں کو 5‘ 5 برس سزا برقرار
کویت سٹی (اے ایف پی) کویت میں عدالت نے شاہی خاندان کے 3 افراد سمیت 5 ملزموں کو 5‘ 5 برس سزا برقرا رکھنے کا فیصلہ دیا ہے۔ چھٹے ملزم کو ایک برس جیل بھیجنے کی توثیق جبکہ 6 افراد کو بری کر دیا ہے۔ ملزوں میں کویتی امیر کا بھتیجا خیرالصباح بھی شامل ہے۔