ریاض میں میٹرو ریلوے کے منصوبے پر کام تیزی سے جاری
ریاض (اے پی پی) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں میٹرو ریلوے کے منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے۔سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ریاض کے گورنرفیصل بن بندر نے گزشتہ روز میٹروکے تعمیراتی کا معائنہ کیا ،وہ مختلف زیرتعمیر حصوں میں گئے اورکام کی نگرانی کی۔