یمن : باغیوں اور فوج میں جھڑپ فیلڈ کمانڈر سمیت 36 جنگجو ہلاک Jan 20, 2017 3:47 AM, January 20, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ صنعائ(این این آئی)یمن کی تعز گورنری کے مغربی ساحلی شہر المخا میں یمنی فوج اور باغیوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی کے دوران باغیوں کو شکست اور تازہ لڑائی میں بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+