اتر پردیش: دھند کے باعث ٹرک بس سے ٹکرا گیا‘ 15 طلباسمیت25 ہلاک‘ 50 زخمی Jan 20, 2017 3:36 AM, January 20, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ نئی دہلی (بی بی سی)بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع ایٹہ کے علاقے علی گنج میں جمعرات کی صبح ہونے والے ایک حادثے میں کم از کم 15طلبا سمیت25 ہلاک اور 50 شدید زخمی ہو گئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+