جنگ زدہ یمن میں ہیضے سے 11 افراد ہلاک Jan 20, 2017 3:12 AM, January 20, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ صنعائ(آن لائن)اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ جنگ زندہ ملک یمن میں ہیضے کی وجہ سے گیارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ عالمی ادارے کے ایک ایکشن گروپ نے بتایا کہ اب تک یمن میں ہیضے کے ایک سو اسی کیسز دیکھے جا چکے ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+