لندن: 14 سال بعد ہوا سے بھرا غبارہ اصلی حالت میں مل گیا

لندن(این این آئی) لندن کے قریب واقع ایک قصبے کے جنگل سے 14سال پرانا غبارہ صیح سلامت ملا ہے جس پر تاریخ بھی درج ہے  غبارہ لندن میں ایک شہری کی جانب سے اس کی بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر ہوا میں چھوڑاگیا تھا۔