عراق: فائرنگ، گھمسان کی لڑائی 8پولیس اہلکاروں سمیت 15ہلاک

بغداد (اے ایف پی) بعقوبہ میں فوجی یونیفارم میں ملبوس مسلح افراد نے حکومت حامی ملیشیا کے 6ارکان قتل کر دیے۔ ادھر القاعدہ سے لڑائی میں قبائلی رہنما اور 8پولیس اہلکار مارے گئے۔