آنکھوں کے جدید ترین کنٹیکٹ لینز شوگر لیول خود بتائیں گے

واشنگٹن (اے پی پی) سائنسدانوں نے ایسے  جدیدکنٹیکٹ لینز تیار کر لئے جو آنکھوں میں لگانے سے  شوگر لیول خود بخود بتائیں گے۔یہ کنٹیکٹ لینز گوگل لیبارٹریز نے تیار کئے ہیں۔ یہ کنٹیکٹ لینز آنسوؤں کے ذریعے جسم میں شوگر کی مقدار بتانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔