عمران خان سول نافرمانی تحریک کا فیصلہ واپس لیں : اوورسیز پاکستانی
کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) کویت میں پاکستانی کمیونٹی کی اکثریت نے عمران خان کی جانب سے سول نافرمانی کی تحریک کو مسترد کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان اوورسیز پاکستانی محب الوطن ہیں انہوںنے ہمیشہ اپنے کے لئے قربانی دی ہے اورہر لحاظ سے ملک کے لئے قربانی دیں گے اوورسیز پاکستانیز کے زرمبادلہ ملکی معیشت اوران کے گھروں کے چولہے جلنے کا انحصار ہے۔ عمران خان سول نافرمانی تحریک چلا کر اوورسیز پاکستانیز کے گھروں میں فاقہ کشی کرانا چاہتے ہیں جو کسی لحاظ سے قبول نہیں۔