چین میں زلزلے نے تباہی پھیلا دی.سینکڑوں افراد ہلاک اور زخمی،متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں.

چین میں زلزلے نے تباہی پھیلا دی.سینکڑوں افراد ہلاک اور زخمی،متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں.

ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر سات ریکارڈ کی گئی،،،زلزلے کا مرکز چین کےصوبے سی چوآن کاشہر یوآن تھا،،،مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بج کردومنٹ پر آنےوالے زلزلے کے جھٹکے بیس سیکنڈ تک محسوس کیے گئے،،،زلزلے کی شدت اس قدر زیادہ تھا کہ رہائشی آبادیوں میں کئی عمارتیں منہدم ہوگئیں،، جس کی وجہ سے سینکڑوں کی تعداد میں لوگ ہلاک اور زخمی ہوچکے ہیں،،زخمیوں اور لاشوں کو عمارتوں کے ملبے سے نکالنے کے لیے امدادی سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا ہے.