کابل: امریکی ڈرون حملے میں چھ طالبان شہید

 کابل(آن لائن) مشرقی افغانستان میں حکام  کے مطابق ایک امریکی ڈرون  حملے میں کم از کم  چھ طالبان شہید ہوگئے ۔ مشرقی صوبے کنہڑ   کے سکیورٹی  چیف جنرل  عبدالحبیب  سید خلی نے واقعے  کی تصدیق  کرتے ہوئے  کہا کہ ڈرون    حملہ منگل کی شام صوبہ کنہڑ کے ضلع  چپہ درہ علاقے میں ہوا۔