فرانسیسی کابینہ نے 16سال سے کم عمر لڑکیوں کے مقابلہ حسن پر پابندی کی تجویز منظور کرلی

پیرس (اے پی اے ) فرانس کی کابینہ نے سولہ سال سے کم عمر لڑکیوں کے مقابلہ حسن پر پابندی لگانے کی تجویز منظور کرلی ہے۔ گذشتہ شام منظور ہونے والی اس تجویز کے حق میں 146 جبکہ مخالفت میں صرف ایک ووٹ آیا۔