بھارت نے 235 ٹی90 ٹینک اندرون ملک تیار کرنے کے منصوبے کی منظوری دے دی

نئی دہلی (اے پی پی) دفاعی خریداریوں سے متعلق بھارت کی کونسل نے ملک میں روس کے لائسنس کے مطابق 235 ٹی90 ٹینک بنائے جانے کے منصوبے کی منظوری دی۔ یہ ٹینک جنوبی ریاست تامل ناڈو میں واقع ایچ وی ایف کارخانے میں اسمبل کئے جائیں گے۔