یوکرین میں خاتون ڈرائیور نے گاڑی راہگیروں پر چڑھا کر 5 افراد کو ہلاک اور 6 کو زخمی کردیا.پولیس نے خاتون ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔یورپی میڈیا کے مطابق گاڑی راہگیروں پر چڑھائے جانے کا واقعہ یوکرین کے شہر کھرکیف میں پیش آیا۔ پولیس نے خاتون ڈرائیور کو گرفتار کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔پولیس یہ جاننے کی کوشش کر رہی ہے کہ گاڑی سے لوگوں کو جان بوجھ کر کچلا گیا یا یہ واقعہ محض حادثہ تھا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024